کار سوار نوجوان سے فون لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو کار سوار نوجوان سے موبائل لے اڑے ، بہاری کالونی کے قریب ملزموں نے دائم کو پتہ پوچھنے کے بہانے باتوں میں لگا لیا ، فون حاصل کر کے رفوچکر ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
دو کار سوار نوجوان سے موبائل لے اڑے ، بہاری کالونی کے قریب ملزموں نے دائم کو پتہ پوچھنے کے بہانے باتوں میں لگا لیا ، فون حاصل کر کے رفوچکر ہو گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔