منشیات فروش گرفتار، کلو 150 گرام چرس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ پور پولیس نے دورانِ چیکنگ منشیات فروش عتیق الرحمن کو قابو کر لیا۔۔۔
جس کے قبضے سے 1 کلو 150 گرام چرس برآمد کر کے اسے فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔