بیوہ کے زرعی رقبے پر قبضے کی کوشش ملزم دھمکیاں دیکر فرار،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع تھابل میں زمین کے تنازعہ پر محمد انار وغیرہ نصف درجن سے زائد افراد نے۔۔۔
مخالف بیوہ نازیہ بتول کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر مبینہ طور پر زبرستی قبضہ کی کوشش اور موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج ک دھمکیاں د ے کر فرار ہو گئے ، پولیس نے چار نامزد ،چار نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔