محنت کش لڑکے سے زیادتی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

محنت کش لڑکے سے زیادتی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محنت کش لڑکے سے زیادتی کر کے اس کی نازیبا ویڈیو دکھاکر بلیک میل کرنے والے فارم سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ علی پور نون میں علی احمد کو فارم کے سپروائزر مشتاق نے مبینہ طورپر ڈرا دھمکا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا اور وقوعہ کی نازیباویڈیو دکھا کر نوکری سے نکالنے اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل کرتا رہا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں