انجمن صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبد الجبار انتقال کر گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انجمن صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر میاں عبد الجبار انتقال کر گئے ، نماز جنازہ ادا کر کے سپردخاک کر دیا گیا۔۔۔
انتقال پر مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع کے صدر ناصر محمود سہگل جنرل سیکرٹری شیخ نعیم اسلم کپور، رانا سجاد حیدر ،شیخ نعیم طاہر نے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی۔