اندرون شہر بازاروں، آبادیوں میں بجلی کے تار خطرہ بن گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اندرون شہر کے مختلف بازاروں، بلاکوں، گنجان ترین آبادیوں، فیکٹری ایریا، محمدی کالونی، جناح کالونی، کوٹفرید، گلوالہ، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن استقلال آباد کالونی سمیت دیگر آبادیوں میں۔۔۔
کھمبوں پر لٹکے تار کسی وقت بھی حادثے کا باعث بن سکتے ہیں شہریوں کی طرف سے کئی بار واپڈا حکام کی توجہ اس طرف دلوانے پر وفاقی حکومت نے سرگودھا سرکل فیسکوافسرا ن اس حوالے سے موثر حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایات جاری مگر ایک سال سے ان احکامات پر عملدرآمد بھی ایک چیلنج کی صورت اختیار کر چکا ہے۔