12 مارچ کو امن ریلی نکالنے کا اعلان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صد ر پنجا ب پر و فیسر ز اینڈ لیکچر رز ایسوسی ایشن پر و فیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضا ن کی ز یر صد ار ت پیپلا کے اجلا س میں 12ما ر چ 2026بر و ز جمعرا ت صبح 10بجے کمپنی با غ چو ک تا پر یس کلب سرگودہا تک پر ا من ا حتجاج اور ریلی کے پر و گر ا م کو حتمی شکل د ے د ی گئی۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضا ن پر و فیسر حیا ت خا ن نیا ز ی او رد یگر نے اپنے خطا ب میں کہا کہ ملا ز مین کے حقوق پر کو ئی سمجھوتہ نہ ہوگا۔ ہم اپنے حقوق کی خاطر جد و جہد کر تے ر ہیں گے جب تک ہما ر ے مطالبا ت تسلیم اور حقوق نہیں دیئے جا تے ہما ر ی جد و جہد جا ر ی ر ہے گی۔