کلورکوٹ کے بازاروں میں خریداروں کا رش لگ گیا
کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)عید الفطر قریب اتے ہی کلورکوٹ کے بازاروں میں خریداروں کا رش لگ گیا خواتین کے بازاروں میں خریداری کے لیے رش چوڑیاں مہندی کپڑوں جوتوں کی خریداری چاند رات میں دکانداروں شہریوں نے پولیس سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے ۔
عید لافطر جوں جوں قریب ارہی ہے کلورکوٹ میں عید کی خریداری کرنے والوں کا رش بڑھ رہا ہے کلورکوٹ کے مین بازار سمیت خواتین کے تینوں چھوٹے بازاروں میں رش بڑھ رہا ہے ۔خواتین زیادہ تر چوڑیاں جوتے کپڑے بچوں کے کھلونے ہار سمیت دوسری کاسمیٹک خرید کرتی نظر ارہی ہیں