مختلف مقامات پر چھاپے ،اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 5افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اطیب الرحمان نے سلیمان کالونی، محمدی کالونی ،70شمالی،71شمالی سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے۔۔۔۔
امتیاز، شاہ ذیب،مستنصر،محمد آصف، محمد علیم کو موقع پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف مقدما ت درج کروا دیئے گئے ۔