نوجوان پر اسرار طور پر غائب

 نوجوان پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے 14سالہ نوجوان پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ محمد عثمان روزہ رکھ کر علی الصبح قرآن پاک پڑھنے کیلئے گھر سے گیا ، جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا،

 نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سے 14سالہ نوجوان پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ محمد عثمان روزہ رکھ کر علی الصبح قرآن پاک پڑھنے کیلئے گھر سے گیا ، جس کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں