فائرنگ سے کاشتکار زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جھاوریاں کے علاقے حیات پور میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے کاشتکار زخمی ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
جھاوریاں کے علاقے حیات پور میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے کاشتکار زخمی ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔