دیور نے بھاوج کا سامان چوری کر لیا

دیور نے بھاوج کا سامان چوری کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دیور نے بھاوج کا سامان چوری کر کے غائب کر دیا۔

 61شمالی کی رہائشی ثمرین بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے دیور مبشر نے اس کی غیر موجودگی میں صندوق کے تالے توڑ کر بھاری مالیت کے جہیز کا سامان چوری غائب کر لیا ہے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں