دو سالہ معصوم بچے کوکتے نے کاٹ لیا

دو سالہ معصوم بچے کوکتے نے کاٹ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو سالہ معصوم بچے کوکتے نے کاٹ لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 91الف جنوبی میں ہارون کے پالتو کتے نے گلی میں کھڑے دو سالہ بچے کو بری طرح کاٹ لیا جس کے باعث اسے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا۔

جبکہ انتظامیہ کے مطابق ملزم کو پہلے بھی نوٹس جاری کر کے کتے کو کھلا نہ چھوڑنے کی ہدایت کی تھی ، مگر ایسا نہیں ہو سکا، جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں