انکروچمنٹ کی کارروائی میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا گیا

انکروچمنٹ کی کارروائی میں ہزاروں  روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تجاوزات کے خلاف انکروچمنٹ کی کارروائی میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا گیا’ متعدد دکانداروں کو تجاوزات پر جرمانے بھی کئے گئے بتایا گیا ہے۔

کہ سینئر انفورسمنٹ آفیسر علی عمران نے عملہ کے ہمراہ مسلم بازار’ فیصل بازار سے ریل بازار اردو بازار اور محمدی بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ہزاروں روپے مالیت کا سامان قبضے میں لے کر متعدد دکانداروں کو تجاوزات قائم کرنے پر ہزاروں روپے کے جرمانے بھی عائد کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں