فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،7خواتین اور5مردگرفتار
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،7خواتین اور5مردگرفتار گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،7 خواتین اور 5 مردگرفتار کر لئے گئے ، بتایا جاتا ہے کہ تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپے کے دوران حارث، اسد،ہاشم، شہروز، خرم شہزاد، سونیا،نور،نیہا،نسیم بی بی ،فلک،سویرا،بے بو کوگرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔