خاتون کو ورغلا کر بچوں سمیت اغواء کر کے واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

 خاتون کو ورغلا کر بچوں سمیت اغواء کر  کے واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف ) 71شمالی سے دس روز قبل نذیر وغیرہ نے شادی شدہ ثمرین کو مبینہ طور پر ورغلا کردو کمسن بچوں محمد معراج اور زویہ سمیت اغواء کرلیا۔

ورثاء نے ملزمان سے رابطہ کر کے بازو واپسی کا مطالبہ کیا جس پر انہوں نے لعت ولعل سے کام لیتے ہوئے گزشتہ روز ماں بچوں کوواپس کرنے سے انکار کر دیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں