وزیراعظم اور فیلڈ مار شل کوخرا ج تحسین پیش کیا جا رہا ،محمد الیاس

 وزیراعظم اور فیلڈ مار شل کوخرا ج  تحسین پیش کیا جا رہا ،محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ تاریخ ساز سفارتی کامیابیوں پر و ز یر اعظم شہبازشر یف فیلڈ مار شل عاصم منیر اور دیگر قا ئد ین کو دنیا بھر میں خرا ج تحسین پیش کیا جا ر ہا ہے۔

 کیونکہ مشرق وسطی میں کشید گی کم کر نے میں پا کستا ن کا ا ہم کر دا ر سامنے آ یا ہے۔ بلاشبہ پا کستا ن کی سیاسی و عسکری قیا د ت وطن عز یز کو دنیا بھر میں ایک منفرد اور قابل قدر مقا م دلا نے میں کامیاب ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں