منشیات فروش گرفتار 150 لٹر شراب ، 120 برآمد

منشیات فروش گرفتار 150 لٹر  شراب ، 120 برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا )شاہ نکڈر پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 150 لیٹر شراب جبکہ 120 لیٹر لہن برآمد مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی قصبہ شاہ نکڈر پولیس نے گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر ایک منشیات فروش محمد مشتاق ولد سلطان خان قوم گادھی بلوچ سکنہ چک نمبر 164 شمالی تحصیل سلانوالی کے خلاف زیر دفعہ 3/4 امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں