تیز رفتار موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی
فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) تیز رفتار موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔
محلہ حافظ آباد کا رہائشی محمد طاہر نامی نوجوان گزشتہ شب بغیر لائٹ کے موٹر سائیکل پر وجھوکہ روڈ سیا ل دھولکہ پل کے قریب موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں طاہر نامی نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی اسکا ساتھی بھی زخمی ہو گیا طاہر تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے کی شہرت رکھتا تھا طاہر کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعدہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ۔