فائرنگ کی زد میں آ کر راہگیر شدید زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع چاوہ میں حماد اور اعجاز کے درمیان دیرینہ عداوت پر آپسی فائرنگ کی زد میں آ کر راہگیر محمد رمضان شدید زخمی ہو گیا۔جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
موضع چاوہ میں حماد اور اعجاز کے درمیان دیرینہ عداوت پر آپسی فائرنگ کی زد میں آ کر راہگیر محمد رمضان شدید زخمی ہو گیا۔جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔