بیوی پر بہیمانہ تشدد

بیوی پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رحمان پورہ میں گھریلو ناچاقی پر ذوالفقار علی نے اپنی بیوی خالدہ بی بی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر کے گھر سے نکال دیا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 رحمان پورہ میں گھریلو ناچاقی پر ذوالفقار علی نے اپنی بیوی خالدہ بی بی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر کے گھر سے نکال دیا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں