12اشتہاری اور 14عادی مجرمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا پولیس نے اشتہاری اور عادی مجرمان کیخلاف کریک ڈاو ن کے دوران 12 اشتہاری اور 14 عادی مجرمان کو گرفتارکر لیا جن کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
سرگودھا پولیس نے اشتہاری اور عادی مجرمان کیخلاف کریک ڈاو ن کے دوران 12 اشتہاری اور 14 عادی مجرمان کو گرفتارکر لیا جن کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔