تجاوزا ت کیخلاف آپریشن،6 دکانیں سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سی او کاروپریشن زویا بلوچ کی ہدایت پر سینئر انکروچمنٹ افسرن میاں محمد سہیل ، محمد اسلام اور محمد امجد نے ٹیموں کے ہمراہ اردو بازار اور ملحقہ مارکیٹوں میں تجاوزا ت کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے چھ دوکانیں سیل کر دیں اور تجاوز کیا گیا بھاری سامان قبضہ میں لے کر کارپوریشن آفس بند کر دیا گیا۔
سی او کاروپریشن زویا بلوچ کی ہدایت پر سینئر انکروچمنٹ افسرن میاں محمد سہیل ، محمد اسلام اور محمد امجد نے ٹیموں کے ہمراہ اردو بازار اور ملحقہ مارکیٹوں میں تجاوزا ت کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے چھ دوکانیں سیل کر دیں اور تجاوز کیا گیا بھاری سامان قبضہ میں لے کر کارپوریشن آفس بند کر دیا گیا۔