بجلی چوری کرتا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
سلانوالی(نمائندہ دنیا) فیسکو سب ڈویژن نشتر آباد کی اینٹی تھیفٹ ٹیم کا چھاپہ میٹر کی مین لائن سے بجلی چوری کرتا ہوا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ایس ڈی او فیسکو وقار یونس کی درخواست پر سلانوالی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق فیسکو سب ڈویژن نشتر آباد کی اینٹی تھیفٹ ٹیم کے اراکین فواد حسین محمد ارشد محمد ممتاز محمد سلیم محمد تسلیم نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 120 جنوبی تحصیل سلانوالی کے رہائشی محمد ظہیر بھٹی ولد بشیر احمد بھٹی کے گھر پر چھاپہ مار کر میٹر کی مین لائن سے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔بعد ازاں ایس ڈی او سب ڈویژن نشتر آباد وقار یونس کی درخواست پر تھانہ سلانوالی پولیس نے بجلی چوری کرنے پر زیر دفعہ 462 -1 کے تحت