گاڑی نہر میں جا گری تمام افراد محفوظ رہے

 گاڑی نہر میں جا گری تمام افراد محفوظ رہے

کندیاں (نمائندہ دنیا)میانوالی مظفرگڑھ روڈ پر کندیاں موڑ کے مقام پر راجباہ ہرنولی کے اوپر حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث ایک اور گاڑی نہر میں جا گری۔

 خوش قسمتی سے کار میں سوار تمام افراد محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی مقامی شہریوں کے مطابق یہ مقام طویل عرصے سے حادثات کا سبب بنتا آ رہا ہے ، لیکن محکمہ ہائی وے اور محکمہ انہار کی جانب سے مؤثر حفاظتی اقدامات تاحال نہیں کیے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...