3 بھٹوں کو سیل کر دیا گیا

3 بھٹوں کو سیل کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے میلووال اور مضافات میں چھاپے مار کر پابندی کے باوجود روایتی طریقے سے اینٹیں تیار کرنیوالے 3 خشت سیل کر کے مالکان جن کے نام محمد عابد،محمد وسیم، اور ارشاد حسین بتائے جاتے ہیں۔

تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے میلووال اور مضافات میں چھاپے مار کر پابندی کے باوجود روایتی طریقے سے اینٹیں تیار کرنیوالے 3 خشت سیل کر کے مالکان جن کے نام محمد عابد،محمد وسیم، اور ارشاد حسین بتائے جاتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں