خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف مہم ،3 افراد گرفتار

 خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات  کیخلاف مہم ،3 افراد گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران پولیس نے تین اور افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر کیں ۔

مٹھہ ٹوانہ پولیس دوران گست دو افراد کو قانو کی گرفت میں لیا اور اب سے ایک ایک بندوق باراہ بور ایک ایک کارتوچ بر آمد کیا ہے جبکہ خوشاب پولیس نے ایک شراب فروش سے 100لٹر دیسی شراب بر آمد کی تینوں ملز موں کیخلاف آرمز ایکٹ اور امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں