فائرنگ سے ٹیچرکا بیٹا زخمی

فائرنگ سے ٹیچرکا بیٹا زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تلخ کلامی پر نوجوان نے فائرنگ کر کے سکول ٹیچر کے نو عمر بیٹے کو گھائل کر دیا،تاجی نامی نوجوان نے فائرنگ کر کے مضروب کر دیا اور فرار ہو گیا،مقدمہ درج کر لیا۔

تلخ کلامی پر نوجوان نے فائرنگ کر کے سکول ٹیچر کے نو عمر بیٹے کو گھائل کر دیا،تاجی نامی نوجوان نے فائرنگ کر کے مضروب کر دیا اور فرار ہو گیا،مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں