رقم ہڑپ پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم ہڑپ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔دو لاکھ تیس ہزار روپے ایڈوانس وصول کئے تھے ۔
شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم ہڑپ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔دو لاکھ تیس ہزار روپے ایڈوانس وصول کئے تھے ۔