بے نظیر بھٹو کی73ویں سالگرہ انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی

بے نظیر بھٹو کی73ویں سالگرہ  انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کے زیر اہتمام عشرہ محرم الحرام کے پیش نظر سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی73ویں سالگرہ انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی ۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ملک محمد علی ساول نے و دیگر راہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ان کا کہنا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو وطن عزیر میں جمہوریت اورسیاسی استحکام کی علامت تھیں انہوں نے سیاست میں خواتین کی شرکت یقینی بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردارادا کیا-جن کی جرات اور جمہوریت سے وابستگی بے مثال تھی-

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں