امیر جماعت اسلامی میانوالی کا عیسیٰ خیل کا تنظیمی دورہ
داؤدخیل(نماندہ دنیا)امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد کا دورہ تحصیل عیسیٰ خیل کا تنظیمی دورہ ، کالاباغ کمرمشانی عیسیٰ خیل آندہ متوقع بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تیاریوں کا جازہ لیا گیا۔
اور امیدواران کے تعین اور انتخاب کے حوالے سے اراکین سے رائے ئے لی ۔جسکی روشنی میں امیدوار نامزد کیا امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد نے زمہ داران اور کارکنان کو بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کی ھدایت کی اس موقع پر انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں فوری طور پر بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان اس وقت شدید سیاسی معاشی معاشرتی اور اخلاقی بحرانوں کا سامنا کر رھا ہے ۔