جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے داؤد نگر میں رخسانہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ نواسی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں