امریکا ایران معاہدے نے پا کستا ن کا مقا م بلند کر د یا ، عثمان شانی

 امریکا ایران معاہدے نے پا کستا ن کا مقا م بلند کر د یا ، عثمان شانی

امریکا ایران معاہدے نے پا کستا ن کا مقا م بلند کر د یا ، عثمان شانی پور ی دنیااسوقت پاکستا ن کی سیاسی و عسکری قیا د ت کے کر دا ر کو سراہا رہی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء مسلم لیگ ن عثمان شانی نے کہا ہے کہ وز یر اعظم میاں شہبازشر یف فیلڈ ما ر شل آ ر می چیف عاصم منیر سمیت پاکستا ن کی عسکری و سیاسی قیا د ت نے امریکا اور ا یر ا ن کے د ر میا ن سمجھوتہ کر اکر دنیا بھر میں پا کستا ن کا مقا م بلند کر د یا ہے پور ی دنیااسوقت پاکستا ن کی سیاسی و عسکری قیا د ت کے تاریخ ساز کر دا ر کو سراہا رہی ہے پاکستا ن کی حکو مت وطن عز یز کو دنیا بھر میں بلند مقا م کے ساتھ ساتھ معاشی اوراقتصادی طور پر انتہا ئی مضبو ط بنا ئے گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں