عمران خان کی جد و جہدہر صور ت ر نگ لا ئیگی ،شفقت عباس
عمران خان کی جد و جہدہر صور ت ر نگ لا ئیگی ،شفقت عباس پیپلزپارٹی کی حکو مت نے جمہور یت اور معیشت کو بہت نقصان پہنچا یا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی حکو مت نے جمہور یت اور معیشت کو جو نقصان پہنچا یا پور ی قو م اس پر تشویش میں مبتلا ہے لیکن با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن آ ج بھی ہر قسم کی مشکلا ت مسائل اور قید و بند کی صعوبتیں بر دا شت کر تے ہو ئے ملک قوم اور جمہور یت کے لیے جد و جہد کرر ہے ہیں ا ن کی جد و جہدہر صور ت ر نگ لا ئے گی قو م ا س با ت پر پریشا ن ہے کہ ایک دو سرے کا پیٹ پھاڑ نے وا لے آ ج با ہم شیر و شکر ہیں