ماتمی جلوسوں و مجا لس کے سیکورٹی وا نتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ
میانوالی (نامہ نگار)کمشنر سرگودہا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں اہم ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر اسدعبا س مگسی اور ڈی پی او وقار عظیم کھر ل نے ڈی سی آفس کمیٹی روم سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے کمشنر سرگودھا کو عاشورہ محرم الحرام کے کنٹی جنسی پلا ن کے علاوہ ماتمی جلوسوں و مجا لس کے سیکورٹی وا نتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔