بھاوج پرتشدد کا مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 67الف شمالی میں رشتہ سے انکار پر ذوالفقار وغیرہ نے مریم بی بی اور اسکی بیٹی حسنہ رحمت ، 110شمالی میں محمد امین نے بھاوج فائزہ بی بی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
67الف شمالی میں رشتہ سے انکار پر ذوالفقار وغیرہ نے مریم بی بی اور اسکی بیٹی حسنہ رحمت ، 110شمالی میں محمد امین نے بھاوج فائزہ بی بی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔