کالج کی طالبہ کواغوا کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بابومحلہ کی رہائشی 20سالہ (م) جو کہ گرلز ہائی سکول اینڈ کالج کی طالبہ ہے پیپر دے کر گھر جا رہی تھی کہ راستہ میں اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلئے ۔
بابومحلہ کی رہائشی 20سالہ (م) جو کہ گرلز ہائی سکول اینڈ کالج کی طالبہ ہے پیپر دے کر گھر جا رہی تھی کہ راستہ میں اسے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلئے ۔