طالب علم پر تشددکا مقدمہ درج

 طالب علم پر تشددکا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آٹھ افراد نے نجی یونیورسٹی کے طالب علم پر تشددکا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے۔

 کہ 49ٹیل کا رہائشی محمد طیب کو یونیورسٹی سے گھر واپسی کے دوران لاہور روڈ بائی پاس کے قریب آکاش وغیرہ نے راستہ روک مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...