سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے شادی ہالز کی کی تفصیلات طلب

 سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے  شادی ہالز کی کی تفصیلات طلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے سرگودھا سمیت تمام اضلاع سے شادی ہالز کی کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔

ڈائریکٹر پالیسی عائشہ رانجھا کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز (جنرل) کو جاری ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کی ڈائریکشن کے مطابق شادی ہالز کی تازہ ترین فہرست اور ان کی مکمل تفصیلات فوری طور پر ارسال کی جائیں۔ ،ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی شاد ی ہالز پر لگائے گئے ٹیکسز پر نظرثانی کرنے جا رہی ہے جس پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...