گر ین ایگر ی ما ل کی فعا لیت تمام زرعی سہو لیا ت فراہم کر نا ہو ں گی ، ذوالفقار علی بھٹی

گر ین ایگر ی ما ل کی فعا لیت  تمام زرعی سہو لیا ت فراہم کر نا  ہو ں گی ، ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ سرگودہا میں گر ین ایگر ی ما ل کی فعا لیت کر کے کا شت کا ر و ں کو ایک ہی چھت تلے تمام زرعی سہو لیا ت فراہم کر نا ہو ں گی پنجا ب حکو مت کے تمام دعوے صرف بلند و با نگ دعو ؤ ں تک ہی محدود ہیں۔

کا شت کار وں سمیت تمام طبقات مختلف مسائل سے دوچا ر ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ ایگر ی ما ل میں مو یشی پا ل حضرات کیلئے جا نو ر وں کی ویکسینیشن علاج مصنوعی نسل کشی منر ل مکسچر ونڈا اور دیگر سہو لیا ت کو حقیقی معنوں میں فراہم کیا جا ئے محض دعوے کر کے عملی طور پر کسی قسم کی سہو لیا ت نہ فراہم کر نا موجو د ہ حکو مت کی پہچا ن بنا ہو ا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...