بھلوال: پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

بھلوال: پولیس کی کارروائی  منشیات فروش گرفتار

بھلوال(نمائندہ دنیا)منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کو گرفتارکر لیا۔

گرفتار منشیات فروش وسیم کے قبضہ سے 600 گرام چرس برآمد ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے منشیات فروش کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سخت سزا دلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...