خاتو ن اور اسکے دو کمسن بچوں کو اغوا کر لیا

خاتو ن اور اسکے دو کمسن بچوں کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین نامعلوم افراد نے غنی پارک سے خاتو ن اور اسکے دو کمسن بچوں 6 سالہ آزان اور 4سالہ زینب فاطمہ سمیت اغوا کر لیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ یاسمین دونوں بچوں کے ہمراہ خریداری کیلئے گھر سے نکلی،کہ نامعلوم افراد نے راستے سے تینوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا پولیس نے شوہر کی اطلاع پر تھانہ سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے 3نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ مغویہ خاتون اور بچوں کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...