فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فائر نگ کے واقعات کے دوران 51شمالی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر مسلح افراد نے فائر نگ کر کے ثاقب نامی نوجوان کو گھائل کر دیا۔
جبکہ علی پور سیداں میں دو نامعلوم افراد نے فائر نگ کر کے موٹرسائیکل سوار خالد محمود کو شدید زخمی کر دیا اور فرارہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments