فوجی نے دیوار پھلانگتے چور کی ٹانگوں سے پکڑ کر قابو کر لیا
میانوالی(نامہ نگار)نئی آبادی سول ہسپتال کندیاں نزد مدرسہ فیضان مدینہ گذشتہ رات سحری کے وقت دو چوروں نے کئی گھروں کا صفایا کیا۔۔۔
مگر ایک گھر سے خاتون کے شور پر اس کے فوجی شوہر نے بھاگتے دیوار پھلانگتے چور غلام رسول کی ٹانگوں سے پکڑ کر اسے قابو کر لیا اور چور پکڑا گیا دوسرا سامان لے کر بھاگ گیا شور سن کر قریبی گھروں کے لوگ بھی اٹھ گئے اور پکڑے جانے والا چور کی خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ جہاں پر چوری کا مقدمہ درج ہوا اور دوسرے چور کی بھی تلاش اور چوری شدہ سامان کپڑے موبائلوں کی برآمدگی کی جا رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments