فارسٹ رینجر رشوت لیتے گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن کی کارروائی، محکمہ جنگلات خوشاب کا فارسٹ رینجر 10ہزار مبینہ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا گیا،اینٹی کرپشن نے گرفتار فارسٹ رینجر کیخلاف تفتیش شروع کردی۔
اینٹی کرپشن کی کارروائی، محکمہ جنگلات خوشاب کا فارسٹ رینجر 10ہزار مبینہ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا گیا،اینٹی کرپشن نے گرفتار فارسٹ رینجر کیخلاف تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments