شوہر کا بیوی پر تشدد، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، خاتون زخمی حالت میں بھائی کے ہمراہ تھانے پہنچ گئی، شوہر کے خلاف کارروائی کی درخواست کی۔ پولیس نے خاتون کے بیان پر محمد عاقب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
شوہر کا بیوی پر مبینہ تشدد، خاتون زخمی حالت میں بھائی کے ہمراہ تھانے پہنچ گئی، شوہر کے خلاف کارروائی کی درخواست کی۔ پولیس نے خاتون کے بیان پر محمد عاقب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments