چور ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے

چور ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے چاوامیں نامعلوم چور واپڈا کا 25 کے وی اے ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ، جس کی مالیت 2 لاکھ 81 ہزار روپے بتائی گئی ہے ۔مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

نواحی علاقے چاوامیں نامعلوم چور واپڈا کا 25 کے وی اے ٹرانسفارمر اتار کر لے گئے ، جس کی مالیت 2 لاکھ 81 ہزار روپے بتائی گئی ہے ۔مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...