5 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

 5 ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ عطاء شہید ،تھانہ ترکھانوالہ اور ساہیوال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 پسٹل 30 بور، ایک پسٹل 32 بور اور ایک 12 بور رائفل برآمد کرلی۔

تھانہ عطاء شہید ،تھانہ ترکھانوالہ اور ساہیوال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 پسٹل 30 بور، ایک پسٹل 32 بور اور ایک 12 بور رائفل برآمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...