غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار، پسٹل 30 بور برآمد
کندیاں(نمائندہ دنیا) غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار، پسٹل 30 بور برآمد، مقدمات درجڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر تھانہ پپلاں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔
دو ملزمان کو گرفتار کر لیاایس ایچ او تھانہ پپلاں سب انسپکٹر جاوید اقبال خان اور ان کی ٹیم نے دورانِ چیکنگ محمد پرویز سکنہ پپلاں اور صفی اللہ سکنہ چک نمبر 8 ایم ایل سے الگ الگ کارروائیوں میں پسٹل 30 بور برآمد کیے ۔ ملزمان اسلحہ کے لائسنس یا اجازت نامے پیش نہ کر سکے پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں الگ الگ مقدمات درج کر لے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments