سوات ایگرو کسانوں کے لیے کم خرچ کھادیں اور سپرے فراہم کر رہے ،زونل منیجر
داؤدخیل(نماندہ دنیا)سوات ایگرو کیمیکل کے زیر اہتعمام داؤدخیل کچہ میں غلام مصطفی اونر ابو عبداللہ ایگرومارٹ کی جانب سے داؤدخیل کچہ اور شہر کے کسانوں نے شرکت کی۔
جہنیں سوات ایگرو کیمیکل کے محمد عبداللہ برینڈ ڈویپلمنٹ آفیسر بزنس یونٹ فیصل آباد زوالنورین علوی زونل منیجر نے کسانوں کو سوات ایگرو کیمیکل کے سپرے اور کھادوں کے بارے میں بریفنگ دی اور کہا سوات ایگرو نے کسانوں کے لیے کم خرچ کھادیں اور سپرے فراہم کر رہے ہیں اور جو دیگر کھادوں سے بہتر رزلٹ فراہم کر رہی ہیں ۔اور سوات ایگرو ملٹی نیشن کمپنی ہے جس کی پراڈکٹ بیرون ممالک سے پیک ہو کر پاکستان میں پہنچ رہی ہیں سوات ایگرو نے 1844 کھاد اور پی 44 متعارف کرائی ہے جو ڈی اے پی سے زیادہ فصلوں کو فوائد فراہم کرتی ہے انہوں نے کہا کہ سوات ایگرو کے پلان کے مطابق اگر آپ فصلوں پر استعمال کریں گے تو بہت زبردست رزلٹ ملیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments